NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsاحمق کون
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
بادشاہ کا نام کیا تھا
a)
بیر بل
b)
اکبر
c)
بابر
2.
بادشاہ کو لگتا تھا تمام لوگ بے وقف ہیں
a)
جی ہاں
b)
جی نہیں
c)
بادشاہ کو لگتا تھا تمام لوگ عقل مند ہیں
3.
بادشاہ کے وزیر کا نام تھا
a)
بیربل
b)
شیر خان
c)
شیر دل
4.
بیر بل نے بادشاہ سے کیا کہا کون سے لوگ لائے گا؟
a)
عقل مند لوگ
b)
شہر کے لوگ
c)
احمق لوگ
5.
بادشاہ نے کتنے احمق لانے کا کہا تھا
a)
آ ٹھ احمق
b)
پانچ احمق
c)
چار احمق
6.
بیر بل کو سب سے پہلے کون سا احمق ملا
a)
کسان
b)
لکڑہارا
c)
دھوبی
7.
بیر بل کل کتنے احمق لا سکا؟
a)
سات احمق
b)
چھ احمق
c)
آٹھ امق
8.
بیر بل نے کیا کہا ساتواں احمق کون تھا؟
a)
بادشاہ
b)
دھوبی
c)
بیربل خود
9.
بیر بل نے کیوں کہا کہ وہ احمق ہے؟
a)
اس کو ایسا لگا
b)
بادشاہ نے کیا اس لئے
c)
ا س نے اپنا وقت ایک بے کار اس لئے اس نے ایسا کہا کام میں ضا ئع کیا
10.
آپ کے خیال میں آٹھواں احمق کون تھا؟
a)
کسان
b)
بیر بل
c)
بادشاہ اکبر خود
Reset
