NEW
Font size
Worksheetsہجوں کی اغلاط
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
درست جملے کی نشاندہی کیجیۓ
ہمیں اپنی شخصیت کی مناصبت سے کپڑ وں کا انتخاب کرنا چاہیۓ
ہمیں اپنی شخصیت کی مناسبت سے کپڑ وں کا انتخاب کرنا چاہیۓ
ہمیں اپنی شکصیت کی مناسبت سے کپڑ وں کا انتخاب کرنا چاہیۓ
درست جملے کی نشاندہی کیجیۓ
میں سوچ رہا تھا کے باہر جاۂں یا نہیں
۔ میں سونچ رہا تھا کہ باہر جاۂں یا نہیں
میں سوچ رہا تھا کہ باہر جاؤں یا نہیں
درست جملے کی نشاندہی کیجیۓ
کتنی عجیب بات ہے کے ہم مسلمان ہوکر نماز کی پابندی نا
۔ کتنی اجیب بات ہے کے ہم مسلمان ہوکر نماز کی پابندی نہ کریں
۔ کتنی عجیب بات ہے کہ ہم مسلمان ہوکر نماز کی پابندی نہ کریں
درست جملے کی نشاندہی کیجیۓ
عاصم بہت مزاق کرتا ہے ۔
عاصم بہت مز اک کرتا ہے
عاصم بہت مذاق کرتا ہے ۔
درست جملے کی نشاندہی کیجیۓ
ہماری ٹیم مباحصہ جیت گئی
ہماری ٹیم مباحثہ جیت گئی
ہماری ٹیم مباہسہ جیت گئی
درست جملے کی نشاندہی کیجیۓ
امی نے سابت گرم مصالحہ منگوایا
امی نے ثابت گرم مسالحہ منگوایا
امی نے ثابت گرم مصالحہ منگوایا
درست جملے کی نشاندہی کیجیۓ
آج امی نے مرغی کاخورمہ بنایا ہے
آج امی نے مرغی کا قورمہ بنایا ہے
آج امی نے مرگی کا قورمہ بنایا ہے
درست جملے کی نشاندہی کیجیۓ
بچے آم طور پر ہجےکی بہت غلتیاں کرتے ہیں
بچے عام طور پر ہجےکی بہت غلطیاں کرتے ہیں
بچے عام تور پر ہجےکی بہت غلطیاں کرتے ہیں
درست جملے کی نشاندہی کیجیۓ
امتحان ختم ہونے پر اتمینان کا سانس لیا
امتہان ختم ہونے پر اطمینان کا سانس لیا
امتحان ختم ہونے پر اطمینان کا سانس لیا
درست جملے کی نشاندہی کیجیۓ
کھا نا بہت مزہ دار تھا
کھا نا بہت مزے دار تھا
کھانا بحت مذے دار تھا
