NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsمحنت میں عظمت
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
ناصر کس کا بیٹا تھا؟
a)
رئیس کا
b)
موچی کا
c)
بزھئی کا
d)
معلم کا
2.
ناصر کس امتحان میں اول آیا تھا
a)
انٹر
b)
میٹرک
c)
پنجم
d)
اول
3.
موچی کا نام کیا تھا
a)
منصور
b)
کرمو
c)
ناصر
d)
رئیس
4.
نوازش علی کس کا نام تھا؟
a)
ہیڈ ماسٹر کا
b)
ناصر کےوالد کا
c)
منصور کےوالد کا
d)
افسر کا
5.
منصور ناصر کو کیا کہہ کر چڑاتا تھا؟
a)
لوزر
b)
موچی کا بیٹا
c)
کمزور
d)
کالا
6.
موچی کرمو جوتوں کس چیومیں ماہر تھہ
a)
کھانے میں
b)
بھاگنے میں
c)
اپنے کام میں
d)
سونے میں
7.
موچی کے پاس بھیڑ کیوں تھی
a)
جوتے جڑوانے کے لیے
b)
مبارک باد دینےکےلیے
c)
لڑائ کرنےکے لیۓ
d)
چڑانے کے لیے
8.
ہیڈماسٹرکیوں خوش تھے
a)
منصور کے اول آنےکی خوشی میں
b)
ناصر کے اول آنےکی خوشی میں
c)
منظور کے اول آنےکی خوشی میں
d)
اکرم کے اول آنےکی خوشی میں
9.
منصور نے اپنےرویے پر اظہارکیا
a)
ندامت کا
b)
خوشی کا
c)
دکھ کا
d)
بےپرواہی کا
10.
منصور کی ساری اکڑمل گئ
a)
دولت میں
b)
پانی میں
c)
خاک میں
d)
غربت میں
Reset
