NEW
Font size
Worksheetsجماعت پنجم -چیک پوائنٹ 1 2020-2021
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
نظم خدا کی شکر گزاری کے شاعر کا کیا نام ہے؟
ابوالکلام
محمد حسین آزاد
مصرعہ مکمل کریں ۔اناج اپنی ــــــــــــــــــــــــ سے پیدا کیا
رحمت
برکت
بہت جب ستاتی ہے ــــــــــــــــــ ہمیں
بہار
سردی
لفظ نِگہ کا کیا مطلب ہے؟
کرم
نظر
نینوا کس کا نام تھا؟
بستی کا
شہر کا
حضرت یونسؑ کو کس نے نگل لیا تھا؟
مگر مچھ نے
مچھلی نے
حضرت یونسؑ کی قوم کس چیز سے ڈر گئی تھی؟
طوفان سے
اللہ کے عذاب سے
لفظ تعمیل کرنا کا کیا مطلب ہے؟
حکم بجا لانا
معافی مانگنا
انعامی نمبر نکالنے کے لئے کمپیوٹر پر ــــــــــــــــــــــ کی جاتی ہے۔
قرعہ اندازی
انعام کی تقسیم
شاہراہ قراقرم پر ڈرائیور کی ذرا سی ـــــــــــــــــ گاڑی کو نیچے کھائی میں گرا سکتی ہے۔
لغزش
نرمی
لفظ بستی قواعد کی رو سے کیا ہے؟
اسم نکرہ
اسم معرفہ
عقل مند لوگ کیا کرتے ہیں؟
محنت
غورو فکر
خط کے حصے القاب میں ہم کیا لکھتے ہیں؟
پیاری امی
آپ کا کیا حال ہے؟
لفظ خطرہ کی جمع کیا ہے؟
خطرات
حادثات
لفظ عا دات کی واحد کیا ہے؟
عادت
حر کت
