wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

صفت اور اس کی اقسام

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

خالد ایک بہادر لڑکا ہے۔

a)

صفت ذاتی

b)

صفت نسبتی

c)

صفت عددی

d)

صفت مقداری

2.

امی نے بمبئی بریانی بنائی۔

a)

صفت ذاتی

b)

صفت نسبتی

c)

صفت مقداری

d)

صفت عددی

3.

نادیہ نے ملتانی حلوہ بنایا۔

a)

صفت ذاتی

b)

صفت نسبتی

c)

صفت مقداری

d)

صفت عددی

4.

ایک تولہ سونے کی قیمت آسمان سے باتیں کر رہی ہے۔

a)

صفت نسبتی

b)

صفت ذاتی

c)

صفت عددی

d)

صفت مقداری

5.

امی نے نادر کو ایک کلو دہی لانے کو کہا۔

a)

صفت نسبتی

b)

صفت ذاتی

c)

صفت عددی

d)

صفت مقداری

6.

میں نے ایک درجن کیلے خریدے۔

a)

صفت ذاتی

b)

صفت نسبتی

c)

صفت عددی

d)

صفت مقداری

7.

آج کا موسم بڑا خوشگوارہے۔

a)

صفت ذاتی

b)

صفت نسبتی

c)

صفت مقداری

d)

صفت عددی

8.

ہمارے پڑوس سے آج کشمیری پلائو آیا۔

a)

صفت ذاتی

b)

صفت مقداری

c)

صفت عددی

d)

صفت نسبتی

9.

نادیہ کے بال بہت گھنے ہیں۔

a)

صفت نسبتی

b)

صفت ذاتی

c)

صفت عددی

d)

صفت مقداری

10.

دن میں پانچ وقت کی نمازیں فرض ہیں۔

a)

صفت عددی

b)

صفت مقداری

c)

صفت نسبتی

d)

صفت ذاتی

11.

سندھی ٹوپی میرا بھائی بڑے شوق سے خرید کر لایا۔

a)

صفت ذاتی

b)

صفت نسبتی

c)

صفت عددی

d)

صفت مقداری

12.

آج میں نےسارے گندے کپڑے دھو دیے۔

a)

صفت ذاتی

b)

صفت عددی

c)

صفت مقداری

d)

صفت نسبتی

13.

خالد بن ولید ایک جانباز سپاہی تھے۔

a)

صفت نسبتی

b)

صفت ذاتی

c)

صفت عددی

d)

صفت مقداری

14.

سوات کی وادی میں پھیلے ہوئے بے شمار درختخوب صورت منظر پیش کر رہے تھے۔

a)

صفت ذاتی

b)

صفت نسبتی

c)

صفت مقداری

d)

صفت عددی

15.

میرے پا س ایک ہی قلم ہے۔

a)

صفت ذاتی

b)

صفت عددی

c)

صفت نسبتی

d)

صفت مقداری