wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

جماعت پانچویں u3

Total questions: 15

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

چمگادڑ مایوس ہو کر چپ چاپ درخت پر__________ جا لٹکا

a)

سیدھا

b)

الٹا

2.

دھوکا دینے والوں اور____________ کا کبھی بھلا نہیں ہوتا

a)

سچے

b)

مطلب پرست

3.

لڑائی بند ہوئی اور دونوں پارٹیوں میں___________ ہوگی

a)

صلح

b)

دوستی

4.

چیل گدھ اور آلو جیسے________ پرندے ہنگامہ مچا رہے تھے

a)

وحشی

b)

پالتو

5.

(متضاد بتاؤ( ظالم

a)

ظلم کرنے والا

b)

رحم دل

6.

(متضاد بتاؤ ( تکلیف

a)

تکلیف دینے والا

b)

آرام

7.

(واحد کے جمع بتاؤ (نیک

a)

نیکیاں

b)

نیقیا

8.

(واحد کے جمع بتاؤ (اچھائی

a)

اچھائیاں

b)

اچائیاں

9.

ہمیں دوستی کرنے میں کیسے شخص کو تلاش کرنا چاہیے

a)

چالاک

b)

سچے اور ایماندار

10.

کس نے مچھلی پکائیںی اور کھانے کے وقت اس کی انگلی میں مچھلی کا ایک کانٹا چبھ گیا

a)

شخص

b)

مچھر ا

11.

کس نے کہا کہ اگر یہ انگلی نہ کاٹی گئی تو بیماری ہتھیلی تک پہنچ جائے گی

a)

مچھرے نے

b)

حکیم نے

12.

ظالم جب نیند سے بیدار ہوا تو اس نے___________ معافی مانگی

a)

مچھلی والے سے

b)

بادشاہ سے

13.

ظلم کرنے کا نتیجہ کیسا ہوتا ہے

a)

خطرناک

b)

فائدے مند

14.

(مطلب بتاؤ ( خوفناک

a)

خترناک

b)

خطرناک

15.

(مطلب بتاؤ ( تقسیم کرنا

a)

بانٹنا

b)

باٹنا