Font size
Worksheetsجمعہ و عیدین
Total questions: 18
Worksheet time: 17mins
نماز جمعہ فرض ہے
عیسائیوں پر
یہودیوں پر
مسلمانوں پر
کافروں پر
نماز جمعہ ۔۔۔۔ کے وقت باجماعت ادا کی جاتی ہے؟
عصر
ظہر
فجر
مغرب
نماز جمعہ میں دی جاتی ہیں؟
دو
تین
ایک
چار
ہفتہ کے تمام دنوں میں سب سے زیادہ فضیلت والا دن ہے
ہفتہ
جمعہ
اتوار
پیر
جو نماز جمعہ ادا کرتا ہے اس کے ہفتے بھرکے لئے معاف کر دیے جاتے ہیں
گناہ
ثواب
نماز
روزے
جمعہ کی نماز کے لئے جلدی جانے والے کو اجر ملتا ہے
حج کا
عمرہ کا
اونٹ کی قربانی
زکوۃ کا
نماز جمعہ میں خطبے ہوتے ہیں
ایک
دو
نو
سات
نماز جمعہ کی بدولت مسلمانوں کے آپس کے تعلقات ۔۔۔۔ ہوتے ہیں
خوش گوار
برے
بگڑ
عید الفطر ۔۔۔۔۔۔ مکمل ہونے کی خوشی میں منائی جاتی ہے؟
روزے
سال
نیکیاں
حج
فطرانہ ادا کیا جاتا ہے
رمضان سے پہلے
عید الفطر کے بعد
عید الفطر سے پہلے
شوال میں
فطرانہ ایک ۔۔۔۔۔۔ اور مالی امداد ہے
بخشش
احسان
صدقہ
زکوۃ
عید الاضحی ماہ ۔۔۔۔ کی دس تاریخ کو منائی جاتی ہے۔
ذیقعد
ذی الحج
محرم
رمضان
عید الاضحی کس کی عظیم قربانی کی یاد میں منائی جاتی ہے؟
اسحقؑ
ابراہیمؑ
یوسفؑ
شعیبؑ
نماز عید میں رکعتیں ہوتی ہیں
چار
چھ
دو
تین
عید کی نامز کے لئے جاتے اور آتے وقت پڑھی جاتی ہیں
اذانیں
نمازیں
تکبیریں
نماز عیدین کے کوئی سے دو آداب تحریر کریں۔
نماز جمعہ میں ادائیگی کے بارے میں قرآن پاک میں اللہ تعالی نے کیا ارشاد فرمایا؟
عیدین کی معاشرتی اہمیت تحریر کریں۔
