Font size
WorksheetsClass Quiz Grade 5th July 2021
Total questions: 13
Worksheet time: 9mins
مدینہ منورہ میں یہود کے کتنے قبائل تھے؟
ایک
دو
تین
میثاق مدینہ کن کے درمیان طے پایا؟
مسلمانوں، عیسائیوں، اور دیگر قبائل
مسلمانوں ، یہودیوں اور دیگر قبائل
عیسائیوں، مہاجروں اور دیگر قبائل
میثاق مدینہ کی رو سے کس شہر کا دفاع اور مضبوط ہو گیا؟
مکہ کرمہ
جدہ
مدینہ منورہ
میثاق مدینہ کی رو سے معاہدے میں شامل فریق کس کو پناہ نہیں دیں گے؟
انصار کو
قریش مکہ کو
مہاجرین کو
جنگ کی صورت میں سب_____ مل کر اخراجات برداشت کریں گے۔
مسلمان
فریق
یہودی
بدر کی لڑائی کس مہینے میں ہوئی؟
محرم الحرام
شعبان المعظم
رمضان المبارک
غزوہ بدر میں کفار کی تعداد کتنی تھی؟
ایک ہزار
دو ہزار
تین ہزار
غزوہ بدر کی فوری وجہ کیا بنی؟
کفار کا مسلمانوں پر ظلم و ستم کرنا
ابو سفیان کا تجارتی قافلہ
مدینہ منورہ کی چراگاہ پر حملہ کرنا
غزوہ بدر میں کتنے مسلمان شہید ہوئے؟
12
14
16
دو نو عمر مجاہدین معوذ اور معاذ نے کس کو قتل کیا؟
ابو لہب
ابو سفیان
ابو جہل
غزوہ بدر میں کتنے کافر مارے گئے؟
50
60
70
کفار کی معیشت کا انحصار کس پر تھا؟
تجارت
کھیتی باڑی
گلہ بانی
Student Name/Class/Section:
