NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsغزوہ بدر اسلامیات
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
بدر کے موقع پر کافروں کے لشکر کا سردار تھا۔
a)
ابو جہل
b)
عکرمہ
c)
ابو سفیان
d)
عتبہ
2.
غزوہ بدر میں مسلمانوں کو
a)
شکست ہوئی
b)
فتح ہوئی
c)
واپس لوٹنا پڑا
d)
دوستی ہوئی
3.
جنگ کے دوران آپ ؐنےکفار کی طرف پھیکی۔
a)
مٹی
b)
ریت
c)
بجری
d)
چکنی مٹی
4.
غزوہ بدر میں مسلمانوں کی تعداد تھی۔
a)
313
b)
314
c)
315
d)
316
5.
غزوہ بدر میں کفار مارے گئے۔
a)
50
b)
60
c)
70
d)
80
6.
اس معرکہ میں کتنے مسلمان شہید ہوئے
a)
13
b)
14
c)
15
d)
16
7.
غزوہ بدر میں کافروں کی تعداد
a)
1000
b)
2000
c)
3000
d)
4000
8.
یہ معرکہ کس دن ہوا
a)
جمعرات
b)
جمعہ
c)
ہفتہ
d)
اتوار
9.
ہجرت کا کون سا سال تھا جب یہ معرکہ ہوا؟
a)
پہلا
b)
دوسرا
c)
تیسرا
d)
چوتھا
10.
دونوں فریقین کے کتنے بہادر ،نڈر ، اور طاقتور لوگ میدان میں آئے؟
a)
دو
b)
تین
c)
چار
d)
پانچ
Reset
