NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsاسلامیات جماعت پنجم
Total questions: 7
Worksheet time: 2mins
Name
Class
Date
1.
اطاعت کس زبان کا لفط ہے؟
a)
سریانی
b)
عربی
c)
اردو
d)
فارسی
2.
اللہ تعالی نے اپنی محبت کے حصول کا ذریعہ قرار دیا ہے؟
a)
اطاعت رسولﷺ
b)
محبت رسولﷺ
c)
نماز
d)
روزہ
3.
مومنو اللہ تعالی اور اس کے رسول کی کرو
a)
غلامی
b)
دوستی
c)
فرمان برداری
d)
دشمنی
4.
مؤاخات کا مطلب ہے؟
a)
بھائی بھائی
b)
بھائی چارہ
c)
دشمنی
d)
ہمسائے
5.
مہاجرین نے کس کی رضا کی خاطر ہجرت کی؟
a)
نبی اکرمؐ
b)
اللہ تعالی
c)
اسلام
d)
ایمان
6.
مدینہ منورہ کے مسلمان جنہوں نے مہاجرین کی مدد کی اللہ نے انہیں لقب دیا
a)
حواری
b)
مہاجرین
c)
انصار
d)
کاسب
7.
نبی اکرمؐ نے صحابہ اکرام کو مؤاخات کے لئے کس کے مکان پر جمع کیا؟
a)
حضرت ابو ایوب انصاری
b)
حصرف عوف بن مالک
c)
حضرت انس بن مالک
d)
حضرت مالک بن حسن
Reset
