NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsurdu
Total questions: 7
Worksheet time: 4mins
Name
Class
Date
1.
نبی اکرم ؐ کو اللہ کی طرف سے جو ہدایات ملی ان کی تعداد کتنی ہیں ؟
a)
دو
b)
تین
c)
چار
d)
پانچ
2.
نماز جنازہ نماز کی کون سی قسم ہے؟
a)
سنت
b)
فرض
c)
وتر
d)
واجب
3.
محفل میں کی جانے والی باتیں کیا ہیں ؟
a)
بات چیت
b)
امانت
c)
گفتگو
d)
سر گوشی
4.
حضرت خدیجہ کب پیدا ہوئیں؟
a)
557 ہجری
b)
556 ہجری
c)
555 ہجری
d)
554ہجری
5.
حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کا لقب کیا تھا؟
a)
نفیسہ
b)
طاہرہ
c)
ذکیہ
d)
رحیمہ
6.
جب آپ کی شادی رسول اکرم ؐ سے ہوئی تو آپ رضی اللہ تعالی عنہا کی عمر کیا تھی؟
a)
45 سال
b)
40 سال
c)
35 سال
d)
25 سال
7.
آپ کے غلام کا کیا نام تھا
a)
میسرہ
b)
احد
c)
رحیم
d)
حیدر
Reset
