NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsکہانی جلدی کام شیطان کا
Total questions: 8
Worksheet time: 4mins
Name
Class
Date
1.
کہانی جلدی کا م شیطان کا میں لکڑ ہارہ اور اس کی بیوی رہتی تھی۔
a)
گاوں میں
b)
شہر میں
c)
جنگل میں
d)
بستی میں
2.
کہانی کے مصنف ہیں۔
a)
ممتاز مفتی
b)
ضیا الحسن ضیا
c)
محمود جمال
d)
شیخ محمد اسمعل پانی پتی
3.
لکڑہارے کو پیاس لگی تو اس نے پانی پیا۔
a)
ندی سے
b)
کنویں سے
c)
تالاب سے
d)
سمندر سے
4.
لکڑہارے نے جو پانی پیا وہ تھا۔
a)
صاف اور گرم
b)
صاف اور ٹھنڈا
c)
صاف اور نیم گرم
d)
ٹھنڈا
5.
لکڑ ہارے نے بیٹھ کر پانی کے پیے۔
a)
دو تین چلو
b)
تین چار چلو
c)
چار پانچ چلو
d)
پانچ چھ چلو
6.
لکڑ ہارے نے اپنے جوان ہونے کی خوشی میں لکڑیاں کہاں پھینکیں۔
a)
گھر میں
b)
دکان میں
c)
جنگل میں
d)
گلی میں
7.
لکڑ ہارے کی بیوی نےپتالاب کا پتہ پوچھنے کے بعد کیا خواہش کی
a)
جنگل میں رہیں گے
b)
بستی میں رہیں گے
c)
شہر میں رہیں گے
d)
سسرال میں رہیں گے
8.
لکڑ ہارے کی بیوی نے پانی ہیا۔
a)
تھوڑا سا
b)
بہت زیادہ
c)
پیٹ بھر کر
d)
بہت کم
Reset
