NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsعفوو درگذر اور بردباری
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
اپنے غلام کا قصور ایک دن میں کتنی بار معاف کریں؟
a)
پانچ بار
b)
دس بار
c)
ستر بار
2.
پہلوان وہ ہے جو
a)
دوسروں کو پچھاڑ دے
b)
دوسروں پر ظلم کرے
c)
غصے کے وقت اپنے اوپر قابو رکھے
3.
عفوودرگذر کس کی صفت ہے؟
a)
انسان کی
b)
اللہ تعالیٰ کی
c)
فرشتوں کی
4.
رسول اللہؐ کے جوتے کب خون سے بھر گئے؟
a)
غزوہ احد میں
b)
سفر طائف میں
c)
جنگ خندق میں
5.
برد باری کس زبان کا لفظ ہے؟
a)
اردو
b)
عربی
c)
فارسی
6.
عفوودرگذر کا کیا مطلب ہے؟
a)
معاف کرنا
b)
برداشت کرنا
c)
رحم کرنا
7.
حضرت حمزہؓ کب شہید ہوئے؟
a)
غزوہ خندق میں
b)
غزوہ احد میں
c)
غزوہ بدر میں
8.
اہل مکہ آپؐ کے کیا تھے؟
a)
دوست
b)
جانی دشمن
c)
بھائی
9.
برد باری کا مظاہرہ کرنے والوں کو کامیابی ملے گی۔
a)
دنیا میں
b)
دنیا اور آخرت میں
c)
آخرت میں
10.
عفوودرگذر کا پیکر کون تھے؟
a)
حضور اکرمؐ
b)
صحابہ کرامؓ
c)
انبیاء
Reset
