WorksheetsQomi tarana
Total questions: 7
Worksheet time: 4mins
Name
Class
Date
1.
قومی ترانہ کس نے لکھا ہے؟
a)
احمد چھاگلہ
b)
حفیظ جالندھری
2.
قومی ترانے کی دھن کس نے ترتیب دی؟
a)
احمد چھاگلہ
b)
حفیظ جالنھری
3.
پاکستان کے قومی ترانے میں لفظ پاکستان کتنی بار آیا ہے؟
a)
ایک بار
b)
پانچ بار
4.
ترانہ پڑھتے اور سنتے وقت۔۔۔۔۔
a)
ادب سے ساکت بیٹھنا چاہیے
b)
ادب سے ساکت کھڑے رہنا چاہیے
5.
قومی ترانہ پہلی بار لاہور ریڈیو سے نشر ہوا۔
a)
ہاں
b)
نہیں
6.
قومی ترانہ پہلی بار کب نشر ہوا؟
a)
۱۹۵۴ تیرہ اگست
b)
۱۹۴۷چودہ اگست
7.
قومی ترانے میں کُل کتنے بند ہیں؟
a)
پانچ
b)
تین
100 %
