wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اسلامیات جماعت پنجم

Total questions: 12

Worksheet time: 13mins

Name
Class
Date
1.

وعدہ کی پابندی سے کیا مراد ہے؟

a)

وعدہ پورا کرنا

b)

بات پوری کرنا

c)

حکم ماننا

2.

برے اخلاق کو کہا جاتا ہے؟

a)

اخلاق حسنہ

b)

اخلاق کریمہ

c)

اخلاق سیئہ

3.

سب سے بڑھ کر وعدوں کو پورا کرنے والا ہے؟

a)

جنات

b)

اللہ تعالی

c)

فرشتے

4.

قیصر روم نے کس سے نبی اکرمﷺ کے بارے میں سوال کئے

a)

ابو سفیان

b)

ابو جہل

c)

ابو لہب

5.

ہجرت کے بعد نبی اکرمﷺ نے کتنے معاہدے کئے؟

a)

تین

b)

دو

c)

ایک

6.

ابو سفیان سے نبی اکرم ﷺ کے بارے میں کس نے سوالات کئے؟

a)

کسری ایران

b)

قیصر روم

c)

فرعون مصر

7.

میثاق مدینہ میں فریقین تھے؟

a)

مسلمان اور یہودی

b)

کفار اور یہودی

c)

بنو اوس اور یہودی

8.

نبی اکرمﷺ نے کس صحابی کو زخمی حالت میں واپس کفار کے حوالے کر دیا؟

a)

حضرت ابو جندل

b)

حضرت ابو حزیفہ

c)

حضرت ابن مسعود

9.

کس وعدہ کو نبھانے کے لئے حضرت ابو جندل کو کفار کے حوالے کیا گیا؟

a)

معاہدہ لوازن

b)

صلح حدیبیہ

c)

میثاق مدینہ

10.

وعدوں کو پورا کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے بارے میں تم سے پوچھا جائے گا۔

a)

نمازوں

b)

وعدوں

c)

زکوۃ

11.

نبی اکرمﷺ نے وعدے کی پابندی کے بارے میں کیا فرمایا؟

4 lines
12.

کون سے صحابی اور ان کے والد غزوہ بدر میں شریک نہ ہوسکے اور کیوں؟

4 lines