wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

۲۰۲۱جماعت پنجم اردو ماہانہ ٹیسٹ۔فروری

Total questions: 16

Worksheet time: 9mins

Name
Class
Date
1.

سیکشن لکھیں؟

4 lines
2.

ایڈمیشن نمبر؟

4 lines
3.

نظم "ماں کا خواب" کے شاعر کا نام ہے۔

a)

علامہ محمد اقبال

b)

حفیظ جالندھری

c)

مرزا غالب

d)

مصطفی تبسم

4.

زمرد سی _________پہنے ہوۓ

a)

قمیص

b)

پوشاک

c)

اوورکوٹ

d)

شلوار

5.

شب" کے معنی ہیں؟

a)

رات

b)

دن

c)

شام

d)

صبح

6.

خلوص" کےمعانی ہیں؟

a)

جھوٹ

b)

مخلص ہونا

c)

صادق

d)

بڑا

7.

دیہی عوام کی اکثریت کا پیشہ کیا ہے؟

a)

ملازمت

b)

مزدوری

c)

کھیتی باڑی

d)

کان کنی

8.

کھیتوں میں کون کام کرتاہے؟

a)

درذی

b)

کسان

c)

موچی

d)

تیلی

9.

ریوڑ چرانے والے کو کیا کہتےہیں؟

a)

چرواہا

b)

کسان

c)

دھوبی

d)

لکڑہارا

10.

کپڑوں کی سلائی کون کرتا ہے؟

a)

دھوبی

b)

موچی

c)

کسان

d)

درذی

11.

صاف " کا متضاد ہے؟

a)

اجلا

b)

میلا

c)

شفاف

d)

خراب

12.

آمنہ نےمچھلی کے مرتبان میں کیا ڈالا تہا؟

a)

رنگ

b)

نمک

c)

تیزاب

d)

آٹا

13.

آمنہ کی امی کیا رنگ رہی تھی؟

a)

شلوار

b)

قمیص

c)

دوپٹہ

d)

رومال

14.

تیز اور اونچی آوازوں سے کون سی آلودگی پیدا ہوتی ہے؟

a)

ہوائی

b)

شور کی

c)

آبی

d)

فضا ئی

15.

صفائی کا خیال نہ رکھنے کی وجہ سے کیا ہوتاہے؟

a)

ماحول آلودہ

b)

شفاف

c)

صاف

d)

واضح

16.

انسان کے لیے درخت ہوتے ہیں ؟

a)

دوست

b)

دشمن

c)

ساتھی

d)

مددگار