wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

HAZRAT YOUNUS AS-URDU QUIZ

Total questions: 15

Worksheet time: 11mins

Name
Class
Date
1.

حضر ت یو نسؑ کی بستی کا نام بتائیے؟

a)

فلسطین

b)

عراق

c)

شام

d)

نینوا

2.

نینوا کی بستی کہاں تھی؟

a)

دریائے فرات کے کنارے

b)

دریائے سندھ کے کنارے

c)

دریائے دجلہ کے کنارے

d)

دریائے نیل کے کنارے

3.

اللہ تعالی کے احکام لوگوں تک پہنچانے کو کیا کہتے ہیں؟

a)

پیغام کہتے ہیں۔

b)

تبلیگ کہتےہیں

c)

تبلیغ کہتے ہیں۔

d)

تبلیخ کہتے ہیں۔

4.

حضرت یونس کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے نگل لیا۔

a)

حضرت یونس کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے نگل لیا۔

b)

مچھلی

c)

مگر مچھ

d)

دریا

e)

کسی نے نہیں

5.

مچھلی کے پیٹ میں کئی دن رہنے کی وجہ سے حضرت یو نسؐ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہو گئے۔

a)

طاقتور

b)

کمزور

c)

بیمار

d)

ہشاش بشاش

6.

حضرت یعونس ؑ کے ناراض ہو کر چلے جانے سے بستی کے لوگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوگئے۔

a)

خوش

b)

اداس

c)

شرمندہ

d)

ناراض

7.

بستی کے لوگوں نے ایک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں جمع ہو کر توبہ کی۔

a)

جنگل

b)

میدان

c)

بیابا ن

d)

گھر

8.

اللہ تعالی نے دنیا میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیغمبر بھیجے۔

a)

ایک کروڑ چوبیس ہزار

b)

ایک لاکھ چوبیس ہزار

c)

دس لاکھ چوبیس ہزار

d)

ایک کرڑ چوبیس لاکھ

9.

اللہ تعالی کی نازل کردہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسمانی کتابیں ہیں۔

a)

3

b)

6

c)

4

d)

1

10.

حضورؐ کے بیٹے کا نام کیا تھا؟

a)

حسن

b)

حسین

c)

ابراہیم

d)

اسمعیل

11.

نواحی بستی کا معنی ہے۔

a)

مجا فات

b)

مضافات

c)

بستی

d)

تمام جوابات غلط ہیں

12.

سرہانے کا معنی ہے

a)

پیر کی طرف

b)

سرکی طرف

c)

چاروں طرف

d)

تمام جوابات صحیح ہیں۔

13.

شیر خوار کا معنی ہے۔

a)

شیر سے لڑنا

b)

دودھ پیتا بچہ

c)

آنسو

d)

تمام جوابات غلط ہیں۔

14.

بندر کا مونث ہے۔

a)

بندری

b)

بندریا

c)

بنا در

d)

کوئی نہیں

15.

ناگ کو مونث ہے۔

a)

ناگی

b)

ناگنی

c)

ناگن

d)

ناگیا