Font size
Worksheetsماہانہ ٹیسٹ اردو جون2021
Total questions: 18
Worksheet time: 18mins
آپ کا نام ؟
آپ کے والد کا نام ؟
داخلہ نمبر ؟
کلاس اور سیکشن ؟
یہودی سے کنواں خریدا
حضرت ابوبکر صدیق نے
حضرت عمر فاروق نے
حضرت عثمان غنی نے
حضرت علی مرتضیٰ نے
بیر عثمان ،آج شہر میں موجود ہیں
مکہ مکرمہ
جدہ
مدینہ منورہ
الریاض
حضرت عثمان غنی کے دن مسلمان کنوئیں سے پانی حاصل کرتے تھے
مفت
مہنگا
سستا
آدھی قیمت
مسلمانوں نے نبوت کے بعد مکہ مکرمہ سے ہجرت کی
تیرھویں سال
پندرھویں سال
گیارہویں سال
بارھویں سال
لفظ خسارہ کا مطلب ہے
نقصان
منافع
خوبصورتی
خوشی
لفظ بشارت کا معنی ہے
خاموشی
خوشخبری
اعلان
معاوضہ
لفظ "لڑائی" کا مترادف ہے
صلح
جھگڑا
احترام
خدشہ
خانہ کعبہ کب تعمیر ہوا ؟
پانچ ہزار سال پہلے
تین ہزار سال پہلے
چار ہزار سال پہلے
سات ہزار سال پہلے
خانہ کعبہ کے صحن میں صبح سویرے کون پہنچا ؟
حضرت عمر
حضرت علی
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
حضرت ابوبکر
مصرع مکمل کریں
اس کی قدرت سے.......... مہکے
پھول
پھل
چاند
ستارے
مصرع مکمل کریں
تاروں بھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا بنائیں
بات
رات
ذات
نعت
حمد کسے کہتے ہیں ؟
ایسی نظم جس میں اللہ تعالی کی تعریف بیان کی جائے
ایسی نظم جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف بیان کی جائے
ایسی نظم جس میں عام شخص کی تعریف کی جاۓ
ایسی نظم جس میں کسی کی تعریف نہ کی جائے
رات کو آسمان پر کیا چمکتے ہیں ؟
پھول
پھل
تارے
پہاڑ
مصرع مکمل کریں
باغوں میں اس نے پھل ۔۔۔۔۔۔۔۔
جلائے
لگائے
بجائے
سجائے
