NEW
Font size
WorksheetsReview
Total questions: 22
Worksheet time: 11mins
استاد کی جمع کیا ہوتی ہے؟
اساتذہ
اساتذات
قسم کی جمع؟
اقسام
قسمیں
پانی کیا ہے؟
مذکر
مونث
کام کرنے والے کو کیا کہتے ہیں؟
فاعل
مفعول
جس چیز پر کام ہو رہا ہو اسے کیا کہتے ہیں؟
فاعل
مفعول
محاورہ " ہاتھ پیر پھول جانا " کا مطلب کیا ہے؟
حوصلہ ہار جانا
گھبرا جانا
اس جملے میں کون سا محاورہ آئے گا۔
علی کی شرارتوں نے سب کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رکھا تھا۔
آگ بگولہ
ناک میں دم
امی کپڑے دھرہی ہیں۔ اس جملے میں "دھو رہی"کیا ہے؟
فعل
فاعل
دادا جان اخبار پڑھ رہے ہیں۔ اس جملے میں فاعل کون ہے؟
داداجان
اخبار
اس جملے میں کون سا محاورہ آئے گا۔
جب پاکستان انڈیا سے میچ جیتا تو لوگوں نے خوشی میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ناکوں چنے چبوا دینا
گھی کے چراغ جلانا
بالکل خاموشی اور سناٹا ہونا۔
کس محاورے کا مطلب ہے؟
ہو کا عالم ہونا
وبالِ جان ہونا
سارا سےگلاس ٹوٹا تو وہ ڈر کے مارے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوگئی۔
خون خشک ہونا
نو دو گیارہ ہونا
دادی اماں کا چشمہ ٹوٹنے پر وہ غصہ سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خالی جگہ میں مناسب مناسب محاورہ لگائیں۔
منہ میں پانی بھر آنا
لال پیلا ہونا
چاند کیا ہے؟
مذکر
مونث
پرچہ شروع کرنے سے پہلے پرچے پہ دی گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔ غور سےپڑھنی چاہیئے۔
ہدایات
ہدایتیں
قانون کی جمع کیا ہے؟
قانونات
قوانین
"کتاب" کیا ہے؟
مذکر
مونث
ٹوپی کیا ہے؟
مذکر
مونث
اس تصویر میں بچہ کون سا فعل کر رہا ہے؟
بھاگ رہا ہے
سائکل چلا رہا ہے
اس تصویر میں فاعل کون ہے؟
امی
کھانا
اس تصویر میں مفعول کیا ہے؟
بچہ
سائکل
یہ کیا ہے؟
مذکر
مونث
