wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو جماعت پنجم

Total questions: 25

Worksheet time: 25mins

Name
Class
Date
1.

کپڑے رنگنے والا کہتے ہیں

a)

ملاح

b)

معلم

c)

رنگ ریز

2.

دوسروں کو علم سکھانے والے کو کہتے ہیں۔

a)

مصنف

b)

ماہی گیر

c)

معلم

3.

کتابیں لکھنے والے کو کہتے ہیں۔

a)

سنار

b)

مصنف

c)

حجام

4.

کشتی چلانے والے کو کہتے ہیں۔

a)

ماہی گیر

b)

ہوا باز

c)

معمار

5.

کسی کا م کو مقرر کیے گئے وقت پر کرنا کیا کہلاتا ہے؟

a)

وقت کا ضائع کرنا

b)

وقت کی پابندی کرنا

6.

وقت ایک بڑی _____ ہے۔

a)

دولت

b)

زمین

7.

گزرا ہوا وقت واپس مل سکتا ہے۔

a)

غلط

b)

درست

8.

غصے کا دل پر کیا اثر ہوتا ہے؟

a)

دل نرم ہوتا ہے

b)

دل پتھر بن جاتا ہے

9.

لفظ آگ کا متضاد ہے۔

a)

پانی

b)

برف

10.

غصے میں دوسروں کے دل کو _____ کرتے ہیں۔

a)

خوش

b)

دکھاتے ہیں۔

11.

طلبہ کے لیے وقت کی پابندی ضروری نہیں ہے۔

a)

غلط

b)

درست

12.

لنکا سے کچھ بحری جہاز ______ آ رہے تھے۔

a)

یورپ

b)

عرب

13.

محمد بن قاسم _____ میں سندھ پہنچا

a)

811

b)

711

14.

مضبوط فصیلوں کو توڑنے والی مشین کو کیا کہتے ہیں

a)

منجنیق

b)

بندوق

15.

محمد بن قاسم کی فوج میں کتنے افراد تھے؟

a)

۔13 ہزار

b)

۔15 ہزار

16.

سندھ کو کہتے ہیں؟

a)

الاسلام

b)

باب الاسلام

17.

راجا داہر کی فوج میں کتنے آدمی تھے۔

a)

۔ 20 ہزار

b)

۔ 60 ہزار

18.

جنگ کے کون سے دن راجا داہر مارا گیا۔

a)

نویں دن

b)

دسویں دن

19.

غصہ جیون کو ____ کر دیتا ہے۔

a)

اچھا

b)

الٹ پلٹ

20.

لفظ محبت کا متضاد ہے۔

a)

نفرت

b)

پیار

21.

منجنیق کا نام العروس تھا۔

a)

غلط

b)

درست

22.

ہمیں وقت کی پابندی کرنی چاہیے۔

a)

غلط

b)

درست

23.

وقت کی پابندی کرکے ہم کامیاب نہیں ہو سکتے۔

a)

غلط

b)

درست

24.

وقت ایک انمول خزانہ ہے۔

a)

غلط

b)

درست

25.

محمد بن قاسم کی فوج نے کامیابی حاصل کی۔

a)

غلط

b)

درست