wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Grade 5 Urdu

Total questions: 20

Worksheet time: 13mins

Name
Class
Date
1.

Write your name and registration number.

4 lines
2.

Write the meaning of the given word. "چوراہہ"

a)

سڑک کے کنارے چلنے کا راستہ

b)

جہاں چار راستے ملتے ہیں

c)

حادثہ

d)

طرف

3.

Write the meaning of the given word. "فٹ پاتھ"

a)

سڑک کے کنارے چلنے کا راستہ

b)

جہاں چار راستے ملتے ہیں

c)

حادثہ

d)

طرف

4.

Write the meaning of the given word. "جانب"

a)

سڑک کے کنارے چلنے کا راستہ

b)

جہاں چار راستے ملتے ہیں

c)

حادثہ

d)

طرف

5.

Write the plural of the given word. "بتّی"

a)

دھاریاں

b)

بتیاں

c)

تتلیاں

d)

گاڑیاں

6.

Write the plural of the given word. "گاڑی"

a)

دھاریاں

b)

بتیاں

c)

تتلیاں

d)

گاڑیاں

7.

Write the plural of the given word. "تتلی"

a)

دھاریاں

b)

بتیاں

c)

تتلیاں

d)

گاڑیاں

8.

Join the letters to make a new word.

ا+ش+ا+ر+ہ

a)

ایکسیڈنٹ

b)

اسپتال

c)

اشارہ

9.

Join the letters to make a new word.

ا+س+پ+ت+ا+ل

a)

ایکسیڈنٹ

b)

اسپتال

c)

اشارہ

10.

سڑک کے کنارے ـــــــــــــــــــــــــــــ پر چلنا چاہیے۔

a)

زیبرا کراسنگ

b)

فٹ پاتھ

c)

چوراہہ

d)

لال بتی

11.

What is the meaning of the red light?

a)

انتظار کرو

b)

رک جاؤ

c)

آگے بڑھو

12.

What is the meaning of the green light?

a)

انتظار کرو

b)

رک جاؤ

c)

آگے بڑھو

13.

What is the meaning of the yellow light?

a)

انتظار کرو

b)

رک جاؤ

c)

آگے بڑھو

14.

سڑک پار کرتے وقت کس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے؟

a)

زیبرا کراسنگ کا۔

b)

فٹ پاتھ کا۔

c)

ہری اور لال بتّی کا

d)

چوراہے کا

15.

گاڑیاں کب رک جاتی ہیں؟

a)

زیبرا کراسنگ کا۔

b)

فٹ پاتھ کا۔

c)

لال بتّی ہونے پر

d)

چوراہے کا

16.

Frame sentences. "دھاریاں"

a)

-لال بتؔی ہونے پر رک جانا چاہیے

b)

-زیبرے کے جسم پر کالی سفید دھاریاں ہوتی ہیں

c)

زیبرا کراسنگ پر کالی سفید دھاریاں ہوتی ہیں

d)

option 2 and 3

17.

Frame sentences. "فٹ پاتھ"

a)

پیدل چلنے کے لیے فٹ پاتھ کا استعمال کرنا چاہیے ۔

b)

فٹ پاتھ پر چلنے سے ایکسیڈنٹ کا خطرہ کم ہو جاتا ہے۔

c)

زیبرا کراسنگ پر کالی سفید دھاریاں ہوتی ہیں

d)

option 1 and 2

18.

Answer the following. اگر سگنل نہ ہو تو سڑک پار کرتے وقت کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟

a)

ہری، لال، پیلی بتّیوں کا

b)

زیبرا کراسنگ کا

c)

ٹریفک پولس کے اشارے کا

d)

All of the above

19.

Answer the following.

چوراہوں پر گاڑیاں کب چلتی ہیں؟

a)

ہری بتی ہونے پر

b)

زیبرا کراسنگ کا

c)

ٹریفک پولس کے اشارے کا

d)

All of the above

20.

Answer the following.

پیلی بتی کا کیا مطلب ہے؟

a)

ہری بتی ہونے پر

b)

انتظار کرو۔

c)

ٹریفک پولس کے اشارے کا

d)

All of the above