Worksheetsاردو جماعت پنجم
Total questions: 25
Worksheet time: 13mins
خط کس کو لکھا گیا؟
احسان کو
ثاقب کو
علی کو
اسکول میں کس چیز کا مقابلہ تھا؟
کھیل
تقریر
مصوری
خط کس تاریخ کو لکھا گیا؟
دو مارچ 2020
سات جنوری 2020
دو جنوری 2020
احسان کس شہر مین رہتا تھا؟
کراچی
کوئٹہ
پشاور
خط مین کس جانور کا ذکر ہے؟
بلی
گھوڑا
لومڑی
خط مین امی ابا کو کیا کہا گیا؟
سلام
کچھ نہیں
خدا ھافظ
خط کس کو لکھا گیا؟
دشمن کو
علی
دوست
احسان کی بہن کا کیا نام ہے؟
منی
گڑیا
اس کی کوئی بہن نہین تھی
یہ تفہین اردو کی کس صنف میں ہے؟
نظم
خط
مضمون
سردی کا درست مترادف کیا ہے؟
جاڑا
گرمی
برسات
درست مترادف کا انتخاب کریں
آرام و سکون
آرام و تکلیف
سکون بے سکون
درست متضاد کا انتخاب کریں
عید پر عالی نے نیا جوڑا اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جوتا پہنا
پرانا
ٹوٹا ہوا
نیا
ہم آواز لفظ کا انتکاب کریں
مہکے
چہکے
رکھے
دیکھے
مصرے کو مکمل کریں
بے شک خدا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قوی و مہربان
قوی و نادر
قوی و قادر
اسم تلاش کرین
اسلم نے دو دن کے بعد جانے کو کہا۔
دع دن
اسلم
چائے
محاورے کے معنی کیا ہیں؟
باغ باغ ہونا
اداس ہونا
ناراض ہونا
خوش ہونا
حضرت خالد بن ولید نے اسلام کہاں قبول کیا؟
مکہ مکرمہ میں
مدنیہ منورہ میں
دمشق مین
مایوسی کے کیا معنی ہیں؟
نا امید
نا مناسب
نا اہل
دھاک بٹھانا کے کیا معنیٰ ہیں؟
رعب و دبدبہ قائم کرنا
رات اور دن
فتح کرنا
درست محاورا لگا کر جملہ میکمل کریں۔
علامہ اقبال کا خواب پاکستان کی صورت میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوا۔
شرمندہ تعبیر
اشراق الید
شروعات وجود
شہادت حاصل کرنا کس کا اولین خواب تھا؟
کسی کا بھی نہیں
کافروں کا
حضرت خالد بن ولید کا
خواہش کے کیا معنی ہیں؟
تمنا
تمغہ
تماشا
کس غزوہ میں مسلمانوں کو زیادہ تقصان ہوا؟
احد
بدر
خندق
حضرت خالد بن ولید کب پیدا ہوۓ؟
یکم صفر
چار صفر
تین صفر
سیف اللہ کا لقب کس نے عطا کیا؟
رسول کریمﷺ
حضرت عمر
حضرت علی
