Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

urdu quiz class:5th

Total questions: 30

Worksheet time: 22mins

Name
Class
Date
1.

کسی انسان ،چیز،جگہ یا جانور کے نام کو کہتے ہیں

a)

اسم

b)

اسم نکرہ

c)

اسم معرفہ

d)

اسم ضمیر

2.

زمانے کی اقسام ہیں۔

a)

چار

b)

دو

c)

تین

d)

پانچ

3.

کسی کام کا کرنا یا ہوناموجودہ زمانے میں پایا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہلاتا ہے۔

a)

فعل ماضی

b)

فعل حال

c)

فعل مستقبل

d)

فعل ناقص

4.

میں سخت محنت کروں گا۔ کونسا زمانہ ہے؟

a)

فعل مستقبل

b)

فعل حال

c)

فعل ماضی

d)

فعل امر

5.

کسی انسان،جگہ،چیز یا جانور کے عام نام کو کہتے ہیں

a)

اسم معرفہ

b)

اسم نکرہ

c)

اسم ذات

d)

اسم

6.

پاکستان کے کتنے صوبے ہیں

a)

تین

b)

چار

c)

دو

d)

پانچ

7.

درست املاء کون سی ہے

a)

مہبت

b)

مھبت

c)

محبت

d)

موہبت

8.

میں اسلام آباد سے آیا ۔اس جملے میں فعل ہے

a)

اسلام آباد

b)

سے

c)

میں

d)

آیا

9.

چمکدار گرامر کی رو سے ہے۔

a)

اسم صفت

b)

اسم ضمیر

c)

اسم صوت

d)

اسم

10.

گائے کا مذکر یے۔

a)

بلا

b)

بیل

c)

بکرا

d)

گھوڑا

11.

تمام نمازوں کے نام ہیں۔

a)

مذکر

b)

مونث

c)

متضاد

d)

جمع

12.

آرام کا مترادف ہے۔

a)

سکون

b)

تکلیف

c)

درد

d)

محبت

13.

کائنات کے معنی ہیں۔

a)

عرش

b)

دنیا

c)

آسمان

d)

ژمین

14.

پھولا نہ سمایا کا معنی ہے۔

a)

اداس ہونا

b)

خوش ہونا

c)

رونا

d)

پریشان ہونا

15.

ایک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معلوم آدمی میری کار لے گیا۔

a)

نا

b)

نہ

c)

با

d)

کا

16.

سوالیہ جملے کے آخر میں کون سی علامت لگاتے ہیں۔

a)

؟

b)

۔

c)

،

d)

''

17.

آسمان کی جمع ہے۔

a)

آسمانوں

b)

سمانوں

c)

سمانے

d)

آسمن

18.

استاد کا متضاد ہے۔

a)

بچہ

b)

بڑا

c)

شاگرد

d)

معلم

19.

امیر کا مترادف ہے۔

a)

مالدار

b)

غریب

c)

بیمار

d)

ناتواں

20.

واقعہ کی جمع ہے۔

a)

وقف

b)

واقع

c)

مواقع

d)

واقعات

21.

ایک جیسے معنی والے الفاظ کہلاتے ہیں۔

a)

مترادف

b)

متضاد

c)

قافیہ

d)

ردیف

22.

حمد میں تعریف کی جاتی ہے۔

a)

نبیّ

b)

اللہ

c)

صحابہ

d)

ولی

23.

میں نے کتاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

پڑھا

b)

پڑھے

c)

پڑھی

d)

پڑھیں

24.

درست املاء کون سی ہے۔

a)

صادق

b)

سادق

c)

سادک

d)

صادک

25.

دو یا دو سے ذیادہ چیزیں کہلاتی ہیں۔

a)

واحد

b)

جمع

c)

متضاد

d)

مترادف

26.

الٹ الفاظ کہلاتے ہیں۔

a)

صفت

b)

فعل

c)

اسم

d)

متضاد

27.

امی گھر کا کام کرتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

ہے

b)

ہیں

c)

ہوں

d)

ہی

28.

ہم آواز الفاظ کہلاتے ہیں۔

a)

محاورہ

b)

مکالمہ

c)

قافیہ

d)

ردیف

29.

خوبصورت لڑکی قواعد کی رو سے ہے۔

a)

اسم صفت

b)

اسم ضمیر

c)

اسم نکرہ

d)

اسم صوت

30.

ختمہ کی علامت ہے۔

a)

۔

b)

/

c)

،

d)

؟