NEW
Font size
WorksheetsUrdu-Reading comp-2-gr5
Total questions: 20
Worksheet time: 10mins
پاکستان کا نام کس کا تجویزکردہ ہے؟
قائداعظم
چودھری رحمت علی
پاکستان کا کل رقبہ ۷۹۶ہ۹۵ ہے۔
غلط
درست
پاکستان کا دارالحکومت کون سا شہر ہے؟
کراچی
اسلام آباد
:سندھ کا دارالحکومت ہے
لاہور
کراچی
بلوچستان کا دارالحکومت کوئٹہ ہے۔
درست
غلط
اُردو پاکستان کی قومی زبان ہے۔
درست
غلط
پنجاب میں کون سی زبانیں بولی جاتی ہیں؟
سندھی
پنجابی اور سرائیکی
سرحد میں بلوچی زبان بولی جاتی ہے۔
غلط
درست
پاکستان کی آبادی کا بیشتر حصہ مسلمان ہے۔
درست
غلط
قومی ترانہ کس نے لکھا؟
ابوالاثر حفیظ جالندھری
علامہ اقبال
قومی ترانے کی دھن کس نے ترتیب دی؟
ابو الاثر حفیظ جالندھری
احمد جی چھاگلہ
پرچم کا سفید رنگ کس کو ظاہر کرتا ہے؟
امن اور پاکیزگی
سرسبزی وشادابی
پرچم میں ستارے کی پانچ نوکیں چار ارکان کی علامت ہیں۔
غلط
درست
پاکستان کا پہلا جھنڈا کس نے بنایا؟
احمد جی چھاگلہ
امیر الدین قدوائی
پاکستان کے قومی نشان میں چاند تارا اور اس کے ارد گرد کون سے پھول ہیں؟
نرگس کے
گلاب کے
پاکستان کے پہلے گورنر جنرل قائداعظم تھے۔
درست
غلط
قائداعظم بانئ پاکتستان کا نام ہے۔
غلط
درست
آل انڈیا مسلم لیگ نے سبز پرچم پر چاند اور تارا منتخب کیا۔
درست
غلط
سندھ میں کون سی زبان بولی جاتی ہے؟
سندھی
سرائیکی
پاکستان میں عیسائی اور ہندو اقلیت میں ہیں۔
درست
غلط
