NEW
Font size
WorksheetsGr.5 checkpoint 6
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
سنٹوزا جزیرہ کہاں واقع ہے؟
سنگاپور
امریکہ
یورپ
افریکا
سرنڈر چیمبر کس کا نام ہے؟
فیری کا
کیبل کا
عجائب گھر کا
سنیما کا
سنگاپور کے لوگوں کی خصوصیات کیا ہے؟
طاقتور
ذہین
نالائق
محنتی
ہم قافیہ الفاظ کون سے ہیں؟
صبح ، سویرے
رات ، شام
دن ، ہنس
ارغوانی ، آسمانی
نظم رنگ برنگے پھول کے شاعر کا کیا نام ہے؟
صوفی تبسم
قیوم نظر
اختر شیرانی
علامہ اقبال
نظم رنگ برنگے پھول کا مرکزی خیال کیا ہے؟
شاعر نے اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔
پرندوں کی بات کی گئی ہے۔
پھولوں کے رنگ بتائے گئے ہیں۔
شاعر نے خوبصورتی کی بات کی ہے۔
محاورہ مکمل کریں ۔آگ ــــــــــــــــــــ
چلانا
بگولہ ہونا
جلانا
بجھانا
مکمل کیجیے۔شہید نے وطن کے لئے جان قربان کر کے اپنا ــــــــــــــــــــ کر دیا۔
لحاظ
حق ادا کرنا
تحفظ
حق چُکا دیا
سنگا پور کی محنت کی مثال کیا بیان کی گئی ہے؟
انڈر گراؤنڈ ٹرین
ٹاور
عجائب گھر
مادام تساؤ
مادام تساؤکا مجسمہ کہاں واقع ہے؟
امریکہ
لندن
یورپ
آسٹریلیا
سلیپنگ بیوٹی کونسا کردار ہے؟
شہزادی کا
شہزادے کا
سنڈریلا کا
پریوں کا
مصنف کی حیرانی کی سب سے بڑی وجہ کیا تھی؟
مادام تساؤ
عجائب گھر
موسیقی کی دُھن پر ناچتا ہوا پانی
بہادر لوگ
ہم قافیہ الفاظ کون سے ہوتے ہیں؟
جن کی آوازیں ملیں
جن کی شکلیں ملیں۔
جن کی صفت ملیں۔
جن کو تشبہیہ دی جائے
سنٹوزا کس کا نام ہے؟
مارکیٹ کا
پودے کا
عجائب گھر کا
جزیرے کا
جزیرے تک پہچنے کے لئے کون سی سواریاں درکار تھیں؟
صرف کشتیاں
صرف کیبل کار
مونو کار
، فیری ،کیبل کار ، کشتیاں
