Font size
S
M
L
XL
Worksheetsواحد جمع (ے، اں)
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
(بلّی)حامد کےپاس دو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہیں۔
a)
بلّے
b)
بلّیاں
c)
بلّیوں
2.
( غبارہ)میں نے دو-------- خریدے۔
a)
غباروں
b)
غبارے
c)
غباریوں
3.
یہاں بہت سارے خالی -------- رکھے ہیں۔
a)
ڈبے
b)
ڈبہ
c)
ڈبوں
4.
( چھتری )میرے پاس تین -------- ہیں۔
a)
چھتریاں
b)
چھتری
c)
چھتریوں
5.
پارک میں کھیل رہے ہیں۔ (بچہ)---------
a)
بچی
b)
بچے
c)
بچوں
6.
اس کمرے میں بہت سی -------- ہیں۔
a)
کرسی
b)
کرسیاں
c)
کرسیوں
7.
علی کو سالگرہ پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملے۔ (تحفہ)
a)
تحفے
b)
تحفہ
c)
تحفوں
8.
میری گاڑی کے چار --------- ہیں۔ (پہیہ)
a)
پہییاں
b)
پہیوں
c)
پہیے
9.
( دروازہ)میری جماعت میں دو ---------- ہیں۔
a)
دروازے
b)
دروازوں
c)
دروازیاں
10.
آج میں نے پیٹ بھر کر --------- کھائیں۔ (روٹی)
a)
روٹے
b)
روٹیوں
c)
روٹیاں
Reset
