wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو کوئز

Total questions: 9

Worksheet time: 9mins

Name
Class
Date
1.

ہمارے وطن کا کیا نام ہے؟

a)

پاکستان

b)

امریکہ

c)

چین

2.

پیار کا ہم معنی لفظ بتائیے؟

a)

دوستی

b)

نفرت

c)

محبت

3.

سوالیہ الفاظ کون سے ہوتے ہیں؟

a)

ہے،ہیں،ہوں

b)

کیا،کیوں،کہاں

c)

میرا،میری،میرے

4.

سوالیہ نشان کون سا ہوتا ہے؟

a)

:

b)

!

c)

؟

5.

میں ایک پھل ہوں.گرمیوں میں آتا ہوں میں پیلے رنگ کا ہوں_ بتائیے میں کون ہوں

a)

آم

b)

مالٹا

c)

چیکو

6.

برسات کا توڑ بتائیے؟

a)

ب+ا+ر+ش

b)

ب+ر+س+ا+ت

c)

ب+ا+دل

7.

نرم کا متضاد بتائیے؟

a)

بڑا

b)

چھوٹا

c)

سخت

8.

شعر میں کتنے جملے ہوتے ہیں؟

a)

٢

b)

٣

c)

١

9.

بات کا ہم آواز لفظ بتایئے؟

a)

شام

b)

سال

c)

رات