wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

G 1.ہمارا چمن۔ ،اللہ

Total questions: 9

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

ہمارے وطن میں کیا بہتا ہے

a)

پانی

b)

دریا

c)

خُشکی

2.

ہما ر ے چمن میں سیپ کے اندر کِیا چھُپا ہوتا ہے

a)

پتھر۔۔

b)

موتی

c)

کوئلہ

3.

ہم جِس میں ہیں آباد ہمارا ہی ـــــــــــــــــــــــــــــــ ہے

a)

شہر

b)

مُلک

c)

چمن

4.

پھولوں کو کِس نے بنایا

a)

اللہ نے

b)

اِنسان نے

c)

جِن نے

5.

مچھلی کہاں رہتی ہے

a)

خّشکی پر

b)

سمندر میں

c)

زمین پر

6.

سِتارے کہاں چمکتے ہیں

a)

سمندر میں

b)

آسمان پر

c)

پانی پر

7.

تِتلی کِس پر بیٹھتی ہے

a)

پھولوں پر

b)

پیڑ پر

c)

زمین پر

8.

ہمیں ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ- نے پیدا کیا

a)

فرشتوں نے

b)

جِن نے

c)

اللہ نے

9.

بادل بھی ہمارے ہیں ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ بھی ہمارے

a)

سورج

b)

چاند

c)

سِتارے