wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

خدا کا شکر

Total questions: 5

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

نعمت کی قدر کیسے کرنی چائیے

a)

ضد کر کے

b)

نافرمانی کر کے

c)

خدا کر شکر کر کے

2.

زہرا کے بابا زہرا کو کہاں اور کیوں لے گئے؟

a)

مسجد میں، نماز پڑھانے کے لیے

b)

غریب بیمار کے گھر، نعمت کی قدر سکھانے کے لیے

c)

غریب بیمار کے گھر، عیادت کے لیے

3.

آپ کو اس کہانی سے کیا سبق ملا؟

a)

ضد نہیں کرنی چاہئے

b)

اگر خواہش پوری نہ ہو تو رونا چاہئے

c)

نعمت کی قدر کرنی چاہئے

d)

ماں باپ کے لیے برے خیالات پیدا کرنے چاہئے

4.

اگر کوئی چیز ہمارے پاس پہلے سے موجود ہو تو کیا ہمیں اس چیز کے لیے ضد کرنی چاہئے؟

a)

جی ہاں

b)

جی نہیں

5.

آج کی وڈیو آپ کو کیسی لگی؟ کیا آپ روز اسی طرح کوئز حل کرنا چاہیں گے؟ مختصر جواب تحریر کریں۔

4 lines