NEW
Font size
WorksheetsIslamiat
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
حضرت ابراہیم علیہ السلام کہاں پیدا ہوئے
عراق
شام
فلسطین
سعودی عرب
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قوم کس کی پوجا کرتے تھے
سورج
بت
آگ
پانی
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے زمانے میں کس کی حکومت تھی
نمرود
فرعون
قارون
ابلیس
حضرت ابراہیم علیہ السلام کو اور کیا کہا جاتا ہے
خلیل اللہ
عبداللہ
رحمت اللہ
احمد
ابراہیم علیہ السلام کے بیٹے کا کیا نام تھا
حضرت اسماعیل علیہ السلام
حضرت یوسف علیہ السلام
حضرت عیسی علیہ السلام
حضرت یونس علیہ السلام
اللہ تعالی نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو اپنی بیوی اور بیٹے کو کہاں چھوڑنے کا حکم دیا
گھر
سمندر
صحرا
مکہ مکرمہ
اللہ تعالی نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کی جگہ کون سا جانور قربانی کے لیے بھیجا
اونٹ
بیل
بھینس
مینڈھا
حضرت ابراہیم علیہ السلام کو آگ میں کیوں ڈالا گیا
کیونکہ آپ نے کسی کا ادھار واپس نہیں کیا
کیونکہ آپ علیہ السلام لوگوں سے لڑنا چاہتے تھے
کیونکہ آپ علیہ السلام بت خانے میں گئے اور سارے بتوں کو توڑ کر ٹکڑے ٹکڑے کردیا
بغیر کسی وجہ کے
خانہ کعبہ کی تعمیر کس کس نے کی
حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت عثمان
حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ان کے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت لوط علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کس کے حکم پر اپنی بیوی اور بیٹے کو صحرا میں چھوڑا
اللہ تعالی کے حکم پر
اپنے والد کے حکم پر
نمرود کے حکم پر
لوگوں کے حکم پر
