NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsGrade 3 Urdu Monthly Test September
Total questions: 14
Worksheet time: 7mins
Name
Class
Date
1.
حضرت عمر مسلمانوں کے_____ خلیفہ تھے۔
a)
پہلے
b)
د وسرے
c)
تیسرے
2.
چاند_____ کے گرد گردش کرتا ہے۔
a)
زمین
b)
مریخ
c)
زھرہ
3.
بیت الحکمت____ میں کھولا گیا۔
a)
لاہور
b)
مکہ
c)
بغداد
4.
مریم اجلیہ کی مشین سے____ کی سمت کا پتہ چلتا تھا۔
a)
قبلے
b)
گھر
c)
بازار
5.
حضرت محمد ایک بچے کو____ ہوا دیکھ کر رک گۓ۔
a)
روتا
b)
ہنستا
c)
کھیلتا
6.
حضرت عمر کی قمیض____ چادروں کے برابر کپڑے سے بنی تھی۔
a)
ایک
b)
دو
c)
تین
7.
والدہ کے معنی ہیں۔
a)
ماں
b)
باپ
c)
بھائی
8.
دن کا متضاد ہے۔
a)
صبح
b)
شام
c)
رات
9.
درست لفظ ہے۔
a)
ھاکم
b)
حاکم
c)
حاقم
10.
حضرت عمر کے____ نے ان کو اپنی چادر دی۔
a)
بیٹے
b)
والد
c)
بھائی
11.
بیت الحکمت کا مطلب ہے____کا گھر۔
a)
پڑھائی
b)
دانائی
c)
لکھائی
12.
کی روشنی سے چاند روشن ہوتا ہے۔_____
a)
سورج
b)
زمین
c)
دنیا
13.
ریاضی____ کو کہتے ہیں۔
a)
اردو
b)
انگریزی
c)
حساب
14.
حضرت عمر لوگوں کے ساتھ ____میں بیٹھے تھے۔
a)
مسجد
b)
گھر
c)
میدان
Reset
