wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

دانتوں کی حفاظ

Total questions: 11

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

غذا

a)

دانت ہماری غذا کو ہضم کرنے میں ہماری مدد کرتے ہیں

b)

احتیاط

c)

کوئی نہیں

2.

صفائ

a)

مدد

b)

صفائی نصف

ایمان

ہ

c)

کوئی نہیں

3.

(پابندی)

a)

ہمیں وقت کی پابندی کرنی چا

ہی

b)

صحت

c)

کوئی نہیں

4.

(دانتوں کی صفائی نہ کرنے سے کیا ہوتا ہے؟)

a)

دانتوں کی صفا ئی نہ کی جائے تو دانت خراب ہونے لگتے ہی

b)

دانتوں کی مضبوطی اور پائداری کے لیے کھانے پینے میں احتیاط

ضروری ہے۔

c)

کوئی نہیں

5.

(دودھ کے دانت کب نکلنا شروع ہوتے ہیں؟)

a)

ہم جو غذا یا خوراک کھاتے ہیں دانت انہیں ہضم کرنے میں ہماری مدد کرتے ہیں۔

b)

جب بچہ چھے سات مہینے کا ہوتا ہے تو دودھ کے دانت نکلتے ہیں۔

c)

کوئی نہیں

6.

(انسان کے منہ میں کل کتنے دانت ہوتے ہیں؟)

a)

انسان کے منہ میں کل 32دانت

ہوتے ہیں

۔

b)

ہم دانتوں سے کام لیتے ہیں

c)

کوئی نہیں

7.

(دانتوں کی عام طور پر کیا کیا بیماریاں ہیں؟)

a)

دانتوں کی صفا ئی نہ کی جائے تو دانت خراب ہونے لگتے ہیں

b)

دانتوں میں کیڑا لگنا،درد ہونا،پاِِئیریا ہونا،ٹھنڈا اور گرم پانی لگنا وغیرہ دانتوں کی بیماریاں ہیں

c)

کوئی نہیں

8.

خالی جگہ پر کیجی

دانت ہمارے چہرے کو ______بناتے ہ

a)

دل

b)

دلکش

c)

کوئی نہیں

9.

خالی جگہ پر کیجی

آپ نے ایسے ________ کو دیکھا ہو گا جن کے دانت نہیں ہوت

a)

بوڑھوں

b)

بوڑ

c)

کوئی نہیں

10.

خالی جگہ پر کیجی

(_______عام طور پر مستقل دانتوں کی تعداد )

a)

اٹھائ

b)

اٹھا

c)

کوئی نہیں

11.

خالی جگہ پر کیجی

اس طرح دانتوں کی صفائی سے ان میں اٹکے ہوے _____ نکل جاتے

a)

ریزے

b)

غذا

c)

ہضم

d)

کوئی نہیں