wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

مینجر عزیز بھٹی/بچّے کی دعا

Total questions: 10

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

بھارت نے پاکستان پر کب حملہ کیا؟

a)

جون /1825

b)

1965 /جولائی

c)

اگست / 1745

d)

ستمبر/ 1965

2.

مینجر عزیز بھٹی کون سا فوجی اعزاز دیا گیا؟

a)

تمغئہ حیدر

b)

نشان حیدر

c)

بہادری کا

d)

سپاہی کا

3.

مینجر عزیز بھٹی کا تعلق کس گھرانے سے تھا؟

a)

پشاور

b)

سندھ

c)

پنجاب

d)

بلوچستان

4.

مینجر عزیز بھٹی کتنے سال کی عمر میں شہید ہوئے؟

a)

27 سال

b)

37 سال

c)

48 سال

d)

55 سال

5.

آپ نے ـــــــــــــــــــــــــــــ میں فوج میں شمولیت اختیار کی۔

(a)  

6.

مینجر عزیز بھٹی ـــــــــــــــــــــــــــــ میں پیدا ہوئے۔

(a)  

7.

مینجر عزیز بھٹی پاکستان کے ـــــــــــــــــــــــــــــــــ سپاہی تھے۔

(a)  

8.

ـــــــــــــــــــــــــــ ستمبر کو دشمنوں کا ایک گولہ مینجر عزیز بھٹی کو لگا۔

(a)  

9.

نظم بچّے کی دعا کس نے لکھی ہے؟

a)

قائد اعظم محمد علی جناح

b)

علا مہ محمد اقبال

c)

سر سید احمد خان

d)

لیاقت علی خان

10.

بچّہ کس سے دعا مانگ رہا ہے؟

a)

ماں سے

b)

اللہ تعالیٰ