wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Grade 3 A/B 1st Quiz Feburary

Total questions: 10

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

کس وقت عائشہ کا دانت ہل رہا تھا؟

a)

صبح کے وقت

b)

شام کے وقت

2.

عائشہ کا کونسا دانت ہل رہا تھا؟

a)

اُوپر کا دانت

b)

نیچے کا دانت

3.

عائشہ اپنے دانت کا ہلنا کب بھول گئی۔

a)

کھانا دیکھ کر

b)

آئس کریم دیکھ کر

4.

ان حروف کو جوڑنے سے کیا لفظ بنتا ہے؟

ٹھی +ک

a)

ٹھیک

b)

ٹھک

5.

ان حروف کو جوڑنے سےکیا لفظ بنتا ہے؟


کُل +لی

a)

کُھلی

b)

کُلّی

6.

چُوں سے ملتا جُلتا کونسا لفظ ہے؟

a)

چُوزہ

b)

چڑیا

7.

علاماتِ وقف کا مطلب کیا ہوتا ہے؟

a)

چلنا

b)

ٹھہرنا

8.

اسلم محنتی ایماندار اور قابل لڑکا ہے۔

اس جملے میں کیا نہیں لگا ہوا ہے۔

a)

ختمہ

b)

وقفہ

9.

آپ کہاں جا رہے ہو

(a)  

10.

اس جملے میں کیا آئے گا۔وزیر نے لوگوں سے کہا

(a)