wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

grade 3 Test

Total questions: 15

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

خدا کی قدرت کے ہیں -----------

a)

کچھ نہیں

b)

رحم

c)

نظارے

d)

کرم

2.

زمیں پر پھول آسمان پر ؟

a)

سورج

b)

چاند

c)

رنگ

d)

تارے

3.

حمد کے معنی؟

a)

بزرگوں کی تعریف

b)

اللّہ کی تعریف

c)

فرشتوں کی تعریف

d)

انسانوں کی تعریف

4.

وہ سارے -----کا خدا ہے۔

a)

سنسار

b)

مشرق

c)

زمین

d)

آسمان

5.

خرا کی کرتے ہیں ------- سارے

a)

تسبیح

b)

ذکر

c)

کلمہ

d)

حمد

6.

خدا کی ------- کے گیت گاؤ۔

a)

حمد

b)

عظمت

c)

کرم

d)

رحمت

7.

حمد میں --------- کو چراغ کہا گیا ہے۔

a)

شاخوں کو

b)

ٹہنیوں کو

c)

پتّوں کو

d)

پھولوں کو

8.

عظمت کا مطلب --------ہے۔

a)

کرم

b)

بڑائی

c)

نیچا

d)

اونچا

9.

سمے کا مطلب --------- ہے۔

a)

درگزر

b)

حمد

c)

کرم

d)

وقت

10.

د شوار کا مطلب ------- ہے

a)

د رست

b)

سہل

c)

آسان

d)

مشکل

11.

ساری دنیا -------- نے بنائی

a)

ربّ نے

b)

کسی نے نہیں

c)

لوگوں نے

d)

انسان نے

12.

ہم کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دکھا

a)

رحم

b)

کرم

c)

وسیلہ

d)

سیدھی راہ

13.

سنوارے کا مطلب --------ہے

a)

سہارے

b)

نکھارے

c)

مد د

d)

رحم

14.

چراغ ایسے -------- کس نے

a)

ستارے

b)

سیارے

c)

کمائے

d)

جلائے

15.

خدا کی وحدت سے مراد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے

a)

چار ہو نا

b)

تین ہونا

c)

د و ہونا

d)

ایک ہونا