NEW
Font size
WorksheetsUrdu Revision Quiz
Total questions: 20
Worksheet time: 20mins
کچھوا بہت تیز دوڑتا تھا۔
صحیح
غلط
دوڑ کا مقابلہ کس میں ہوا؟
کچھوے اور بندر میں
کچھوے اور خرگوش میں
چوہے اور خرگوش میں
چوہے اور کچھوے میں
حمد کس نظم کو کہتے ہیں؟
جس میں نبی کی تعریف ہو۔
جس میں اللہ کی تعریف ہو۔
جس میں کسی کی تعریف نہیں ہو۔
حمد کے شاعر _______________ ہیں۔
علامہ اقبال
سیلم فاروقی
شبلی نعمانی
فیض احمد فیض
کون سب کا پالن ہار ہے؟
والدین
اللہ
استاد
لفظ " رسم" کی جمع _____________ہے۔
راہیں
رسوم
رسیاں
احوال
کراچی ایک بڑا شہر ہے۔
" اس جملے میں" کراچی "اسم معرفہ ہے یا اسم نکرہ ہے؟"
اسم معرفہ
اسم نکرہ
بند ر" کی مونث_____________ہے۔"
بند ریا
بالی
بلی
بکری
کھیتوں میں ___________ ہے۔
عقل
ہریالی
کتاب
کشتی
شاعر___________ کی مرضی کے کام کرنے کے لیے کہہ رہے ہیں۔
استاد
شاغر
رب
والدین
خرگوش اور کچھوا کہاں رہتے تھے؟
گھر میں
جنگل میں
بازار میں
باغ میں
لفظ " فرض" کی جمع _____________ہے۔
قرض
فوائد
فرائض
فین
کچھوے نے خرگوش کے تیز چلنے کا مذاق اڑایا۔
صحیح
غلط
لڑکے باغ میں کھیل رہے ہیں۔
" اس جملے میں" باغ"اسم معرفہ ہے یا اسم نکرہ ہے؟"
اسم نکرہ
اسم معرفہ
سارا کا اسکول بہت دور ہے۔
اس جملے میں" سارا "اسم معرفہ ہے یا اسم نکرہ ہے؟
اسم نکرہ
اسم معرفہ
بچوں نے خلیفہ پارک کی سیر کی۔
اس جملے میں" خلیفہ پارک"اسم معرفہ ہے یا اسم نکرہ ہے؟
اسم معرفہ
اسم نکرہ
دوڑ کا مقابلہ کون جیتا؟
چوہا
بلی
کچھوا
خرگوش
کتاب کہاں ہے۔
اس جملے میں" کتاب"اسم معرفہ ہے یا اسم نکرہ ہے؟
اسم معرفہ
اسم نکرہ
علی اچھا کام کرتا ہے۔اس جملے میں اسم معرفہ کون ہے؟
کام
علی
اچھا
میری بلی کا نام مانو ہے۔اس جملے میں کون اسم نکرہ ہے ؟
بلی
مانو
