wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

جماعت سوم سبق-3

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

سبق نمبر 3 کیا ہے؟

a)

حمد

b)

قسمت کی بات

c)

ایک کے بدلے سو سو پا ئیں

2.

سوداگر کے پاس کیا تھے؟

a)

سامان

b)

کھلونے

c)

جہاز

3.

سوداگر دوسرے شہر کیا لے کر جاتا تھا؟

a)

مال

b)

کھلونے

c)

کھانے

4.

سوداگر کے پاس بہت زیادہ تھی؟

a)

دولت

b)

سامان

c)

کپڑے

5.

یہ دولت میں نے اپنی عقل سے کمائی ہے یہ کس نے کہا؟

a)

خریدار

b)

دوکان دار

c)

سوداگر

6.

سوداگر کے دل میں آیا؟

a)

لالچ

b)

نیک خیال

c)

برا خیال

7.

سوداگر اپنے تمام روپیوں سے کیا خریدا؟

a)

جہاز

b)

مال

c)

کھلونے

8.

سوداگر کیا کرنے گیا؟

a)

خریداری

b)

تجارت

c)

ڈوبنے

9.

سوداگر کے سارے جہاز کیا ہوئے؟

a)

خراب

b)

اچھے

c)

ڈوب

10.

بھیک کون مانگنے لگا؟

a)

سوداگر

b)

فقیر

c)

ادمی

11.

امیر کی ضد کیا ہے؟

a)

دولت

b)

غریب

c)

فقیر ی

12.

خراب کی ضد کیا ہے؟

a)

اچھا

b)

برا

c)

نیک

13.

عقل مندی کی ضد کیا ہے؟

a)

سمجھ دار

b)

بیوقوفی

c)

خرابی

14.

شہر کی جمع کیا ہے؟

a)

شیرات

b)

شہروں

c)

شہری

15.

جہاز کی جمع کیا ہے؟

a)

جہازوں

b)

جھاڑوں

c)

جہازیں