NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsاردو میں قریبی رشتوں کے نام
Total questions: 14
Worksheet time: 7mins
Name
Class
Date
1.
امی کے ابو کو کیا کہتے ہیں؟
a)
نانا
b)
دادا
c)
پاپا
2.
امی کی امی کو کیا کہتے ہیں؟
a)
دادی
b)
آنٹی
c)
نانی
3.
ابو کی امی کو کیا کہتے ہیں؟
a)
نانی
b)
آنٹی
c)
دادی
4.
ابو کے ابو کو کیا کہتے ہیں؟
a)
نانا
b)
دادا
c)
انکل
5.
امی کی بہن کو کیا کہتے ہیں؟
a)
چچی
b)
تائی
c)
پھوپھی
d)
خالہ
6.
امی کے بھائی کو کیا کہتے ہیں؟
a)
چچا
b)
ماموں
c)
تایا
d)
خالو
7.
ابو کی بہن کو کیا کہتے ہیں؟
a)
خالہ
b)
چچی
c)
پھوپھی
d)
تائی
8.
ابو کے چھوٹے بھائی کو کیا کہتےہیں؟
a)
چچا
b)
تایا
c)
خالو
d)
پھوپھا
9.
ابو کے بڑے بھائی کو کیا کہتے ہیں؟
a)
چچا
b)
تایا
c)
خالو
d)
پھوپھا
10.
خالہ کے شوہر کو کیا کہتے ہیں؟
a)
پھوپھا
b)
خالو
c)
چچا
d)
تایا
11.
پھوپھی کے شوہر کو کیا کہتے ہیں؟
a)
خالو
b)
چچا
c)
پھوپھا
d)
تایا
12.
چچا کی بیوی کو کو کیا کہتے ہیں؟
a)
آنٹی
b)
تائی
c)
چچی
d)
پھوپھی
13.
تایا کی بیوی کو کو کیا کہتے ہیں؟
a)
تائی
b)
چچی
c)
پھوپھی
d)
آنٹی
14.
ماموں کی بیوی کو کو کیا کہتے ہیں؟
a)
چچی
b)
تائی
c)
پھوپھی
d)
ممانی
Reset
