wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ااردو کوئز

Total questions: 16

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

حمد کسے کہتے ہیں؟

a)

اپنی تعرف

b)

انسان کی تعریف

c)

حضرت محمد ﷺ کی تعریف

d)

اللہ کی تعریف

2.

اس حمد کے شاعر کون ہیں؟

a)

علامہ اقبال

b)

شان الحق

c)

اسماعیل میرٹھی

d)

سلیم فاروقی

3.

تمیز کا کیا مطلب ہے؟

a)

بے وقوف

b)

عقل

c)

محبت

d)

محنت

4.

جدا کا کیا مطلب ہے؟

a)

جدا

b)

پاسالگ

c)

دور

d)

ایک ساتھ

5.

" مشغول " کا کیا مطلب ہے؟

a)

بہتری

b)

خوشی

c)

محنتی

d)

مصروف

6.

" منظم" کا کیا مطلب ہے؟

a)

نظم

b)

تنظیم

c)

ترتیب سے

d)

الجھا

7.

۔" رونق" کے کیا معنی ہیں؟

a)

روشنی

b)

کام

c)

رات

d)

چہل پہل

8.

"خول " کاکیا مطلب ہے؟

a)

کچھوا

b)

خیال

c)

چھلکا

d)

خالی

9.

سلام" کا کیا مطلب ہے؟

a)

آسانی

b)

بہتری

c)

صحت

d)

سلامتی

10.

شاعر "حمد " میں کس کی مرضی کے کام کرنے کا کی بات کر رہا ہے؟

a)

لوگوں کی

b)

اللہ کی

c)

استاد کی

d)

امی کی

11.

کھیتوں میں کیا ہے؟

a)

کھانا

b)

کتاب

c)

ہریالی

d)

پھل

12.

کس اذان کے ساتھ روزہ افطار کیا جاتا ہے؟

a)

عشا

b)

مغرب

c)

ظہر

d)

فجر

13.

۔کسی کے گھر داخل ہونے سے پہلے کتنی بار اجازت لینی چاہیے؟

a)

1

b)

2

c)

5

d)

بار 3

14.

مصافحہ کا کیا مطلب ہے؟

a)

صحت بنانا

b)

صفائی کرنا

c)

دوستی کرنا

d)

ہاتھ ملانا

15.

من بھر " میں کتنے کلو ہوتے ہیں؟

a)

30

b)

20 کلو

c)

40 کلو

d)

50 کلو

16.

کچھوے کی اماں کہاں انڈے دیتی ہے؟

a)

گھر میں

b)

ریت میں

c)

گھونسلے میں

d)

پانی میں