NEW
Font size
Worksheetsارد و- دہرائی-ای
Total questions: 15
Worksheet time: 15mins
سال میں کتنے مہینے ہوتے ہیں؟
دس
گیارہ
آٹھ
بارہ
فروری کے بعد کون سا مہینہ آتا ہے؟
جنوری
اپریل
مارچ
جون
جون سے پہلے کون سا مہینہ آتا ہے؟
اگست
مئی
جولائی
ستمبر
سال کا سب سےپہلا مہینہ کون سا ہے؟
قروری
جنوری
مارچ
مئی
سال کا آخری مہینہ کون سا ہے؟
جنوری
جون
دسمبر
اگست
علامہ اقبال کا پورا نام کیا تھا؟
اقبال خان
شیخ محمد اقبال
محمد خان
علامہ اقبال کب پیدا ہوئے؟
نو (9) نومبر 1877ء
دس (10) ستمبر 1977ء
سات (7) جون 1866ء
علامہ اقبال کہا ں پیدا ہوئے؟
لاہور میں
کراچی میں
سیالکوٹ میں
پشاور میں
علا مہ اقبال کو کیا کہا جاتا ہے؟
شاعرمحسن
شاعر مغرب
شاعر مشرق
علا مہ اقبال نے کون کون سی زبانوں میں شاعری کی؟
انگلش اور اردو میں
عربی اور اردو میں
اردو اور بنگالی میں
اردو اور فارسی میں
علا مہ اقبال کو بچپن سے کس بات کا شوق تھا؟
کھیلنے کود نے کا
پڑھنے لکھنے کا
گھومنے پھرنے کا
علامہ اقبال کا مزار کہاں ہے؟
لاہور میں
کراچی میں
کوئٹہ میں
ملتان میں
علامہ اقبال کی شاعری کے کتنے مجموعے ہیں؟
دو
تین
چار
پانچ
لفظ " مضمون" کی جمع کیا ہے؟
ممالک
مضامین
مالکین
لفظ " نظمیں" کا واحد کیا ہے؟
ناریل
نازک
نظم
غزل
