wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ہمارے قومی شاعر

Total questions: 12

Worksheet time: 12mins

Name
Class
Date
1.

ہمارے قومی شاعر کا نام ہے

a)

قائد اعظم محمد علی جناح

b)

علامہ اقبال

c)

سر سید احمد خان

2.

علامہ اقبال کتنے مضامین میں دلچسپی لیتے تھے؟

a)

تمام

b)

کچھ

c)

چند

3.

علامہ اقبال کو پڑھنے لکھنے کا شوق کب سے تھا؟

a)

جوانی سے

b)

بڑھاپے سے

c)

بچپن سے

4.

علامہ اقبال کا پورا نام تھا

a)

شیخ نور محمد

b)

شیخ محمد اقبال

c)

شیخ رشید

5.

علامہ اقبال کی والدہ انھیں پیار سے کیا کہ کر پکارتی تھیں؟

a)

اقو

b)

بالا

c)

بالی

6.

علامہ اقبال کی والدہ کا کیا نام ہے؟

a)

امام بی بی

b)

نظیراں بی بی

c)

خیراں بی بی

7.

علامہ اقبال کے والد کا کیا نام ہے؟

a)

شیخ نور

b)

محمد شیخ نور

c)

شیخ نور محمد

8.

علامہ اقبال بچپن سے ہی تھے۔

a)

شریر

b)

ذھین

c)

نا لائق

9.

علامہ اقبال نے کتنی زبانوں میں شاعری کی ہے؟

a)

چار

b)

تین

c)

دو

10.

علامہ اقبال کی شاعری کے کتنے مجموعے ہیں؟

a)

چار

b)

تین

c)

دو

11.

ان میں سے کون سی نظم علامہ اقبال نے نہیں لکھی؟

a)

مکڑا مکھی

b)

پیشے

c)

پہاڑ اور گلہری

12.

ان میں سے کون سی نظم علامہ اقبال کی لکھی ہوئی ہے؟

a)

پرندے کی فریاد

b)

پیشے

c)

چھوٹی سی جنت