NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsroshni
Total questions: 10
Worksheet time: 7mins
Name
Class
Date
1.
دن کےوقت ہمارے اردگرد--------کی روشنی ہوتی ہے ////
a)
چاند
b)
سورج
c)
لیمپ
2.
پرانے زمانے میں انسان------------میں رہتے تھے ////
a)
پہاڑوں
b)
غاروں
c)
صحراوں
3.
- بہت تیز رفتار ہوتی ہوتی ہے --------------- ////
a)
آگ
b)
روشنی
c)
پانی
4.
پرانے زمانے میں لوگ روشنی کے لیے کیا جلاتے تھے ///
a)
بلب
b)
ٹیوب لائٹ
c)
آگ
5.
کو سورج کی روشنی نہیں ہوتی ہے --------- /////
a)
رات
b)
دوپہر
c)
دن
6.
روشنی چیزوں سے ٹکڑا کر-------- آتی ہے////
a)
آ گے جاتی
b)
واپس
c)
رک جاتی
7.
سورج روشنی کا --------- ذریعہ ہے////
a)
قدرتی
b)
مصنوعی
8.
جتنی دیر میں ہم ایک لفظ کہتے ہیں روشنی زمیں کے گرد کتنے چکر لگا سکتی ہے ////
a)
آٹھ
b)
دس
c)
بیس
9.
روشنی کی رفتار------- سے تیز ہوتی ہے///
a)
آ گ
b)
ہوا
c)
آ واز
10.
کچھ لوگ جانوروں کی -------- جلا کر روشنی پیدا کرتے تھے ////
a)
چربی
b)
کھال
c)
سینگ
Reset
