Font size
S
M
L
XL
Worksheetsعلامہ اقبال
Total questions: 7
Worksheet time: 6mins
Name
Class
Date
1.
علامہ اقبال کہاں پیدا ہوۓ؟ ////
a)
لاہور
b)
کراچی
c)
سیالکوٹ
d)
اسلام آ باد
2.
انھوں نے کون کون سی زبانوں میں شاعری کی ؟////
a)
عربی
b)
ارد و
c)
انگریزی
d)
فارسی
3.
مفکر پاکستان کس کو کہتے ہیں؟ ///
a)
لیاقت علی خان
b)
محمد علی جناح
c)
سر سید احمد خان
d)
علامہ اقبال
4.
علامہ اقبال نے کب سے شعر کہنے لگے تھے؟////
a)
یو نیورسٹی کے زما نے سے
b)
اسکول کے زما نے سے
c)
کالج کے ز ما نے سے
5.
علامہ اقبال نے کہاں کہاں سے تعلیم حاصل کی؟ ////
a)
امریکہ
b)
برطانیہ
c)
سعودی عرب
d)
جرمنی
6.
علامہ اقبا ل نے کن کے لیے نظمیں لکھیں؟ ////
a)
مردوں
b)
عورتوں
c)
بچوں
d)
بوڑ ھے
7.
علامہ اقبال کا مزار کہاں پر ہے؟////
a)
لند ن
b)
امریکہ
c)
لاہور
d)
آ سڑیلیا
Reset
