wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ماں ریڈر

Total questions: 10

Worksheet time: 30mins

Name
Class
Date
1.

آسمان پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چھاۓ ہوۓ تھے۔

a)

تارے

b)

پرندے

c)

گہرے بادل

d)

پتے

2.

صبا ناشتے کا ڈبہ کیوں بھول گئی تھی؟

a)

اسے بھوک نہیں تھی

b)

امی نے ڈبہ نہیں پکڑایا

c)

جلدی میں بھول گئی تھی

d)

اسکول میں ناشتہ مل جاتا تھا

3.

امی نے ناشتے کا ڈبہ دیکھ کر سوچا کہ

a)

صبا کو بھوک نہیں تھی

b)

صبا پیسوں سے کینٹین سے کچھ کھا لے گی

c)

صبا روز ڈبہ لے جانا بھول جاتی ہے

d)

صبا سارا دن بھوکی رہے گی

4.

امی اس دن نانی کے گھر کیوں نہیں گئی؟

a)

ان کو دفتر جلدی پہنچنا تھا

b)

باہر بارش کی وجہ سے ٹریفک زیادہ تھی

c)

ان کو ناشتے کا ڈبہ صبا کو دینا تھا

d)

موسلا دھار بارش تھی

5.

امی نے نانی کونہیں بتایا کہ وہ ان کے ساتھ ناشتا نہیں کر پائیں گی۔

a)

صحیح

b)

غلط

6.

امی کو دور سے کوئی چھتری میں کھڑا نظر آیا۔

a)

اسکول کا گارڈ

b)

نانی اماں

c)

صبا

d)

صبا کی دوست

7.

نانی اماں نے گاڑی کیوں رکوائی؟

a)

وہ صبا کو ناشتے کا ڈبا خود دینا چاہتی تھی۔

b)

انھوں نے امی کے لیے ناشتے کا ڈبا تیار کیا تھا

c)

وہ امی کے ساتھ کھانا کھانا چاہتی تھی

d)

وہاں بارش کا پانی کھڑا تھا

8.

اگر امی نانی کے گھر رک جاتیں تو کیا ہو سکتا تھا؟

a)

صبا اسکول میں بھوکی رہتی

b)

نانی خوش ہو جاتیں

c)

صبا کینٹین سے کھانا کھا لیتی

d)

امی دفتر جلدی پہنچ جاتیں

9.

امی کے عمل (ڈبہ پہنچانا) سے ان کی کون سی صفت ظاہر ہوتی ہے؟

a)

لاپرواہی

b)

ذمہ داری اور محبت

c)

سخت مزاجی

d)

ضد

10.

صبا کے ڈبے کی فکر امی نے کیوں زیادہ کی؟

a)

کیونکہ وہ پیسوں سے چیز خرید لیتی

b)

کیونکہ امی چاہتی تھیں کہ صبا صحت مند رہے

c)

کیونکہ ڈبہ مہنگا تھا

d)

کیونکہ نانی نے کہا تھا