wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پارہ نمبر 8

Total questions: 9

Worksheet time: 9mins

Name
Class
Date
1.

اِتَّبِعُوا کا معنی ہے

a)

تم پیروی کرو

b)

تم نے پیروی کی

c)

ہم نے پیروی کی

d)

ہم پیروی کریں

2.

فَلَنَسئَلَنَّ الَّذینَ اُرسلَ الَیھم وَلَنَسئَلنَّ المرسلین یہ سوال جواب کہاں ہوں گے

a)

دنیا میں

b)

قبر میں

c)

میدان حشرمیں

d)

پل صراط پر

3.

صَوَّرنٰکم کا معنی ہے

a)

اس نے تمہاری صورت بنائی

b)

ہم نے تمہاری صورت بنائی

c)

تو نے ہماری صورت بنائی

d)

اس نے ہماری صورت بنائی

4.

شیطان پیچھےسے کیسے حملہ آور ہوتا ہے

a)

آخرت سے غافل کر کے

b)

دنیا کا شوق دلا کر

c)

دین میں شک ڈال کر

d)

گناہ دلکش بنا کر

5.

شیطان نےآدم علیہ السلام کو اپنی خیر خواہی کا یقین کیسےدلایا

a)

وسوسہ سے

b)

دلیل سے

c)

قسم کھا کر

d)

دھوکے سے

6.

لباس کے کیا تین مقاصد بتائےگئے ہیں

a)

قابل شرم حصے چھپانا

b)

زینت

c)

تقویٰ

d)

ایمان

7.

مھتدون کا معنی ہے

a)

ہدایت دینے والے

b)

اس نے ہدایت دی

c)

ہم نے ہدایت لی

d)

ہدایت پانے والے

8.

آیات کے جھٹلانے میں کیا کیا آتا ہے

a)

انکار

b)

آیات کو غلط ثابت کرنا

c)

آیات کو ضروری سمجھنا

d)

آیات کو قابل عمل سمجھنا

9.

قالت اولھم لاخرھم کا ترجمہ کیا ہے

a)

پہلی پچھلی سے کہے گی

b)

پچھلی پہلی سے کہے گی

c)

سب ایک دوسرے کو کہیں گی

d)

ان میں سے کوئی نہیں