Free Printable Worksheets
Font size
More settings
حضرت نوح علیہ السلام کون تھے
نبی
خلیفہ
کشتی جس پہاڑ پررکی اس پہاڑ کا نام کیا ہے۔
جودی
ہمالیہ
حضرت نوح علیہ السلام لوگوں کو کس کامون سے بچنے کے لیے کہتے تھے۔
اچھے
برے
د+نیا
دنیا
دنئا
ہرن کا مونث
ہرنی
ہرنے
اونٹ کا مونث
اونٹنی
اونٹنئ
اللہ نے حضرت نو ح علیہ السلام کو نساں حکم دیا
کشتی بنانے کا
گھر بنانے کا
مص+روف
مصروف
مسروف
کا+میاب
کامیاب
کمیاپ
فیص+لہ
فیصلہ
فیصلھ
بکری کا مذکر
بکرا
بکرے
گائے کا مذکر
بیل
بھینس
View all
10 questions
مزکر/مؤنث
Worksheet
•
3rd Grade
roshni