wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پارہ 7

Total questions: 10

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

بُکمٌ کا معنی ہے

a)

اندھے

b)

بہرے

c)

گونگے

d)

لنگڑے

2.

کافر کو ملنے والی نعمتیں کیا ہیں

a)

آزمائش

b)

ڈھیل

c)

رضا

d)

سزا

3.

فسق کا معنی ہے

a)

کفر

b)

شرک

c)

نافرمانی

d)

نفاق

4.

کافروں کے لیے غریب لوگ کیسےفتنہ بنے

a)

کافرناشکرے بنے

b)

ایمان سے رکے رہے

c)

احسان جتانے لگے

d)

جگھڑا کرنے لگے

5.

مفاتیح الغیب کتنی ہیں

a)

5

b)

6

c)

7

d)

8

6.

وکیل کا معنی ہے

a)

کارساز

b)

علم والا

c)

شکر گزار

d)

متقی

7.

تحشرون کے معنی ہیں

a)

وہ اکٹھے کیے جائیں گے

b)

تم اکٹھے کیے جاؤ گے

c)

ہم اکٹھے کیے جائیں گے

d)

میں اکٹھا کروں گا

8.

وجھی کا معنی ہے

a)

اس کا چہرہ

b)

تمہارا چہرہ

c)

ہمارا چہرہ

d)

میرا چہرہ

9.

اجتبیناھم کا معنی ہے

a)

ہم نے ان کو چنا

b)

میں نے تمہیں چنا

c)

اس نے ہمیں چنا

d)

تم نے ان کو چنا

10.

خوَّلَ کا معنی ہے

a)

پیدا کیا

b)

عطا کیا

c)

گمان کیا

d)

دعوی کیا