wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

islamiat class 2 chapter ALLAH Taala

Total questions: 8

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

ہمارا مالک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔

a)

ابو

b)

اللہ تعالیٰ

2.

اللہ تعالیٰ ہمیں ہمارے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔سے بھی زیادہ پیار کرتا ہے۔

a)

ماموں مامی

b)

امیّ ابوّ

3.

اللہ تعالیٰ ہمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں آتا مگر وہ ہمیں دیکھ رہا ہے،

a)

نظر

b)

اندر

4.

ہم یہ چیزیں نہیں بنا سکتے۔

a)

گھر۔۔گاڑیاں۔۔جہاز

b)

پہاڑ۔۔دریا۔۔۔درخت

5.

انسان کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں فرما یا۔

a)

انسان کو پانی سے بنایا

b)

انسان کو مٹیّ سے بنایا'

6.

اللہ نے ہمین سو چنے کے لیئے

a)

عقل دی ہے

b)

زنان دی ہے

7.

انسان اللہ تعالیٰ کی سب سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مخلوق ہے۔

a)

اچھیّ

b)

افضل

8.

اللہ تعالیٰ کی بے شمار نعمتوں کے بدلے میں ہمیں کیا کرنا چاہیئے؟

a)

اور مانگنا چاہہئے

b)

شکر ادا کرنا چاہیئے