wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پارہ نمبر 5

Total questions: 8

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

نعما کا معنی ہے

a)

نعمت

b)

اچھا

c)

برا

d)

بہترین

2.

زعم ان کا معنی ہے

a)

گمان

b)

یقین

c)

سوچ

d)

دعویٰ

3.

وعظ کا معنی ہے

a)

نصیحت

b)

اعراض

c)

بات

d)

علم

4.

انفرو کا معنی ہے

a)

رکو

b)

پکڑو

c)

بچو

d)

نکلو

5.

تثبیتا کا معنی ہے

a)

شدید

b)

اکٹھے

c)

ثابت قدمی

d)

اکیلے

6.

جہاد کے زریعے کن کن کی مدد کا حکم دیا گیا ہے

a)

کمزور مرد

b)

عورتیں

c)

مرد

d)

بچے

7.

مشیدہ کا معنی ہے

a)

قلعے

b)

مضبوط

c)

دھاگہ

d)

تل

8.

اگر کوئی خبر ملے تو کیا کریں

a)

آگے پہنچائیں

b)

تحقیق کریں

c)

حاکموں تک پہنچائیں

d)

اس کے متعلق حدیث تلاش کریں