wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Hadees

Total questions: 5

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

معراج کی رات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کون سے دو پیالے پیش کیے گئے

a)

پانی

b)

دودھ

c)

شہد

d)

شراب

2.

مقام محمود سے کیا کیا مراد لیا گیا ہے

a)

جنت کا محل

b)

حوض کوثر

c)

مقام شفاعت

d)

میزان

3.

موسیٰ علیہ السلام کو خضر علیہ السلام کہاں ملے

a)

عند الصخرہ

b)

مجمع البحرین

c)

مجمع القریتین

d)

فی السفینہ

4.

موسیٰ علیہ السلام نے اپنی مچھلی کو کس میں رکھا

a)

الطاق

b)

الثوب

c)

المکتل

d)

السفینہ

5.

کشتی کے کنارے پر کون سا پرندہ بیٹھا

a)

کوا

b)

کبوتر

c)

ہدہد

d)

چڑیا